• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج  کی غزہ پرایک بار پھر بمباری

منگل 07-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج  کی غزہ پرایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ذرائع کا کہنا ہے کہ چھ فلسطینیوں کی جانب سے فول پروف صہیونی جیل توڑ کر  فرار ہونے والے واقع نے صہیونی  حکام کو شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کردیا ہے ۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے  مطابق صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  میں خان یونس کے علاقے  میں موجود ایک کمپاؤنڈ پر بمباری کی گئی  تاہم اس حملے  میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں  ملیں ۔

قابض صہیونی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کےمطابق اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں حماس کی راکٹ تیار کرنے والی ورکشاپ کے ساتھ ساتھ حماس کے فوجی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا، نشانہ بنایا جانے والا کمپاونڈ میں ایک سیمنٹ فیکٹری ہے جو دہشتگرد حملوں  اور سرنگوں کی تعمیر کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  غزہ پر صہیونی فوج کی جانب سے کیا جانے والا حالیہ حملہ  اسرائیلی  فوج اور حکام کی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے  اسرائیلی حکام فلسطینیوں کی جانب سے  جیل توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہونے کے انھوکے واقع   کے باعث شدید حزیمت کے ساتھ ساتھ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔

Tags: خان یونسصہپویونی فوجغزہفلسطینفلسطینی قیدیمقبوضی فلسطین ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.