• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی پر صہیونی آباد کاروں کے دھاوے جاری 

جمعہ 03-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصٰی پر صہیونی آباد کاروں کے دھاوے جاری 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شرپسند عناصر ایک عرصے سے مسجداقصٰی سمیت مسلمانوں کے مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کر تے چلے آرہے ہیں اور یہاں مسلم امہ یوں خاموشی کی چادر تانے سو رہی ہے کہ  قبلہ اول کا تحفظ اور مقدسات کی حرمت کو پامالی سے بچانے  کا فرض صرف اور صرف فلسطین میں مقیم مسلمانوں پر واجب ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ روز سینکڑوں کی تعداد میں صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

صہیونی شرپسندوں  نے قبلہ اول میں جوتوں سمیت داخل ہوکر مسجد کے تقدس کو پامال کیا  اور مسلمان منازیوں کو اشتعال انگیز نعروں کے ذریعے تصادم کے لیے مجبور کیا، دوسری جانب صہیونی فوج اور پولیس کے اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے ۔

اس موقع پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے صہیونی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

صہیونی حکام کی مکمل  اجازت کے  باعث صہیونی شر پسند عناصر ایک عرصے سے مسجداقصٰی سمیت مسلمانوں کے مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کر تے چلے آرہے ہیں اور یہاں مسلم امہ یوں خاموشی کی چادر تانے سو رہی ہے کہ  قبلہ اول کا تحفظ اور مقدسات کی حرمت کو پامالی سے بچانے  کا فرض صرف اور صرف فلسطین میں مقیم مسلمانوں پر واجب ہے۔

Tags: صہیونی شرپسند عناصرصہیونیئزمقابض صہیونی فوجمسجداقصیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.