• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پولیٹیکوکمپنی کے  ملازمین پر اب اسرائیلی حمایت کے عہدنامے پر دستخط کی شرط ختم

جمعہ 03-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پولیٹیکوکمپنی کے  ملازمین پر اب اسرائیلی حمایت کے عہدنامے پر دستخط کی شرط ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جرمنی کے پبلشنگ پاور ہاؤس کی خریدی گئی اسرائیل کی حمایت کر نے والی  پولیٹیکو ، ایکسل اسپرنگر کمپنی  کے نئے  ملازمین سے  اب اسرائيل کی حمایت کا وعدہ کرنے والے کمپنی مشن کےعہد نامے پر دستخط کی شرائظ  کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ۔

ایکسل اسپرنگر کے نام پر قائم کی گئی یہ کمپنی جس کا نام 1940 کی دہائی میں صحافی کے نام پر رکھا گیا ہے قابض ریاست ‘اسرائیل’ کے سخت حامی رہے ہیں، یہ بلڈ ، ڈائی ویلٹ ، بزنس انسائیڈر ، پولیٹیکو یورپ اور بہت سے نیوز برانڈز کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی سب سے بڑی درجہ بند اشتہارات کی ویب سائٹ ، یاد 2 کے مالک ہیں۔

ان کی ویب سائٹ پر ، کمپنی کے پانچ بنیادی اصولوں میں سے ایک یہ ہے کہ "ہم یہودی لوگوں اور ریاست اسرائیل کے وجود کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔”جس پر دستخط کیے بغیر کسی شخص کو   اس کمپنی میں ملازمت اختیار کر نے کی اجاشت حاصل نہیں ہوسکتی تاہم جرمنی  کی پبلشنگ پاور ہاؤس کی جانب سے ان شرائط کو ختم کر تے ہوئے ہر ضرورت مند کو کمپنی میں ملازمت کی اجازت  ہو گی۔

Tags: ایکسل اسپرنگرجرمنیصہیونی ریاست اسرایلصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.