• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 40 ہزار شیکل کے عوض فلسطینی حاملہ خاتون کی ضمانت منظور

جمعہ 03-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 40 ہزار شیکل کے عوض فلسطینی حاملہ خاتون کی ضمانت منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں درجنوں ایسی خواتین موجود ہیں جو بغیر کسی جرم کے قابض ریاست کی ان جیلوں میں اپنے بچوں کے ساتھ قید کاٹ رہی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران کے مطابق گذشتہ روز صہیونی زندان میں قید رام اللہ کے شہر کفر نیمہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی حاملہ خاتون انہار الديك کو مسلسل احتجاج  اور عالمی اداروں سے اپیل کے نتیجے میں صہیونی عدالت کی جانب سے 40ہزار شیکل  کی ضمانت منظور کر تے ہوئے  رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد  خاتون کو بچے کی ولادت تک گھر میں ہی نظر بندی کی سزا پوری کر نی ہوگی۔

واضح رہے کہ صہیونی جیلوں میں درجنوں ایسی خواتین موجود ہیں جو بغیر کسی جرم کے قابض ریاست کی ان جیلوں میں اپنے نومول بچوں کے ساتھ قید کاٹ رہی ہیں ۔

Tags: رام اللہصہیونی جیلصہیونیئیزمفلسطینی حاملہ خاتونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.