• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ، فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکٹری جنرل کی شرکت

جمعہ 03-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ، فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکٹری جنرل کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں نیو ایم اے جناح روڈ پر ادا کی گئی جس میں مختلف سیاسی اور سماجی افراد سمیت اہل کراچی نے بھر پور شرکت کی۔

الحاق پاکستان مرحوم کا پختہ موقف تھا، آزاد کشمیر کی طرح مقبوضہ کشمیر بھی جہاد سے ہی حاصل ہو گا، حافظ نعیم الرحمن کا خطاب

تحریک آزادی کے سرخیل، بے باک اور نڈر قائد اہل کشمیر سمیت پوری قوم کے دلوں کی دھڑکن سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ جمعرات کو نیو ایم اے جناح روڈ پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں ادا کی گی، نماز جنازہ میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سمیت مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ اہل کراچی نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کر کے عظیم قائد سید علی گیلانی کی لازوال قربانیوں، بھارت کے خلاف زبردست مزاحمت اور جہد مسلسل کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا، ان کی مغفرت و درجات کی بلندی کی دعا کی اور تحریک آزادی کشمیر سے بھر پور اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔

Tags: جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمنسید علی گیلانیفلسطین فاؤنڈیشنمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.