• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی سائبر کمپنی ایکس ایم نے امارات میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جمعرات 02-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی سائبر کمپنی ایکس ایم نے امارات میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ایکس ایم سائبر اسرائیلی سرکاری کمپنی ’’ رافیل ‘‘ کی جانب سے قائم کردہ کمپنیوں کے ایک کمپلیکس کے ساتھ تعاون کر رہی ہے جو کہ خلیج میں گیس کے شعبے میں کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پربھی کام کر رہی ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ  کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سابق سربراہ تمیر پاردو کے زیرانتظام اسرائیلی سائبرکمپنی ایکس ایم نے متحدہ عرب امارات میں اپنےتیل اور گیس کے بنیادی ڈھانچے اور مالیاتی اداروں کی حفاظت کے لیے تیار کردہ سائبر پروگرام  کی فروخت کا کام شروع کردیا ہے۔

ایکس ایم سائبر اسرائیلی سرکاری کمپنی ’’ رافیل ‘‘ کی جانب سے قائم کردہ کمپنیوں کے ایک کمپلیکس کے ساتھ تعاون کر رہی ہے جو کہ خلیج میں گیس کے شعبے میں کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پربھی کام کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کمپنی نے متحدہ عرب امارات ، بحرین اور "اسرائیل” کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے "ابراہیم معاہدوں” کے تناظر میں دبئی کی "سپائرسلوشنز” کمپنی کے ساتھ تعاون کے معاہدے پردستخط کیے جوکہ ہندوستانی ماہرین  گروپ  اوردیگراسرائیلی سائبر کمپنیوں کی نمائندگی کرتی ہے۔

Tags: تمیر پاردورافیلقابض ریاست اسرائیلمتحدہ عرب اماراتموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.