• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمودعباس، بینی گننٹز ملاقات: فلسطینیوں کیلئے کوئی خوشخبری نہیں

بدھ 01-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
محمودعباس، بینی گننٹز ملاقات: فلسطینیوں کیلئے کوئی خوشخبری نہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ(  صیہونی ریاست کی اہم حکومتی شخصیت کا کہنا ہے کہ محمود عباس سے  بینی گینٹزکی ملاقات اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے منظورشدہ تھی اس میں فلسطینیوں کیلئے کوئی خوش خبری نہیں ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز کی ملاقات پر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اسرائیلی اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے اس ملاقات کو تعطل کا شکار مسائل پر گفتگو قرار دیا ہے جبکہ انھوں نے کہا ہے کہ ملاقات کا مقصد فلسطینیوں کے ساتھ سیاسی عمل کی بحالی نہیں اور نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے یعنی اس ملاقات سے فلسطینیوں کو کوئی خوشی خبری نہیں ملنے والی ۔

واضح رہے کہ فلسطینی حکام اوراسرائیل کے درمیان 2014ء سے تعلقات منقطع ہیں 2014ء میں اس وقت کی خاتون اسرائیلی وزیر انصاف زیپی لیونی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی تھی، حالیہ ملاقات کی اطلاع اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دی تھی ۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"اسرائیلی ؎بینی گینٹزصیہونی ریاستمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.