• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بچوں پر صہیونی فوجی تشدد، درجنوں بے ہوش

منگل 31-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بچوں پر صہیونی فوجی تشدد، درجنوں بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نےتلاشی کے بہانے بندوق کے بٹوں اور لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں طالب علموں کو سخت چوٹیں  آئیں اور کئی بچے خوف کے باعث بے ہوش ہوگئے۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں صہیونی فوج   نے  درجنوں  فلسطینی اسکول  کے طالب علموں کو الریش فوجی چیک پوسٹ سے گذرتے ہوئے مسجد ابراہیمی کےنزدیک بلا جواز تلاشی کے بہانے بندوق کے بٹوں اور لاٹھیوں سے  تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں   طالب علموں کو سخت چوٹیں  آئیں اور کئی بچے خوف کے باعث بے ہوش ہوگئے۔

دوسری جانب صہیونی فوج نے جنوبی الخلیل میں سدہ قلقس کو بھی فلسطینی آبادی کو گذرنے کے لیےسیل کرتے ہوئے  سر عام فائرنگ  کی اور  شہریوں کو ہراساں  کیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقہ سدہ قلقس کو صہیونی  فوج کی جانب سے 20 سال سے مسلسل سیل کیا  جا تا رہا ہے جس کے نتیجے میں اس گزر گاہ سےآنے جانے والے فلسطینی شہریوں  کو برسا برس تکلیف کا سامنا ہے۔

Tags: الخلیلسدہ قلقسفلسطینی طالب علمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.