• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی وزیر دفاع اور صدر عباس کی ملاقات کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس

منگل 31-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیر دفاع اور صدر عباس کی ملاقات کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) سامی ابو زھری نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اور قابض دشمن کے درمیان سیکیورٹی تعاون کو بڑھانا ہے جو سراسر ذاتی مفاد پر مشتمل ہےجو   فلسطینی عوام  اور قوم کے شہدا کے خون کے ساتھ غداری ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی سے بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کی جانب سے بیان میں حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے  فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان کے اس اقدام کو شہدائے فلسطین  کے خون کے ساتھ غداری قرار دیاہے۔

سامی ابو زھری نے کہا ہے  کہ  فلسطینی اتھارٹی نے قوم کے مفادات سے پیٹھ پھیر کر صہیونی دشمن کے مفادات کے لیے کام شروع کیا ہےجس کا کھلا وار واضح ثبوت  یہ ملاقات ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ صدر عباس اور بینی گینٹز کی ملاقات ایک وجہ فلسطینی اتھارٹی اور قابض دشمن کے درمیان سیکیورٹی تعاون کو بڑھانا ہے جو سراسر ذاتی مفاد پر مشتمل ہےجو فلسطینی عوام  اور قوم کے شہدا کے خون کے ساتھ غداری ہے۔

Tags: بینی گینٹزحماسسامی ابو زھریشہدائے فلسطینصدر عباسفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.