• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل آذربائیجان میں زہریلی غذائی اشیاء بھیج رہا ہے، رپورٹ

بدھ 07-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israel-danger

آذربائیجان سے اسلام ٹائمز کے نمائندے نے رپورٹ دی ہے کہ غذائی اشیاء درآمد کرنے والی اسرائیلی کمپنیاں بڑی مقدار میں زہریلی غذائی اشیاء ملک میں لا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان غذائی اشیاء میں خطرناک کیمیکلز شامل ہیں جو نئی اور غیرمتعارف بیماریوں کا باعث بن رہی ہیں۔ یہ غذائی اشیاء زیادہ تر ایسے علاقوں میں بھیجی جا رہی ہیں جہاں مسلمانوں بالخصوص شیعہ مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے۔ آذربائیجان کے کئی اسپتالوں نے بھی ایسے مریضوں کی رپورٹ دی ہے جو غیرمتعارف اور مشکوک قسم کی بیماریوں میں مبتلا تھے اور احتمال ظاہر کیا گیا ہے کہ انہوں نے وہی غذائی اشیاء استعمال کی تھیں۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اسرائیل ایسے غیرانسانی حربوں کے ذریعے چاہتا ہے کہ وسطی ایشیا کے مسلمان نشین علاقوں میں مسلمانوں کی تعداد کم کر کے آبادی کے تناسب کو تبدیل کر دے۔ اس سے قبل بھی وسطی ایشیا کے دوسرے ممالک میں زہریلی غذائی اشیاء بھیجے جانے کی خبریں موصول ہو چکی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.