• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر ایک اور دھاوا

جمعرات 26-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر ایک اور دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں صہیونی آبادکاروں کے منظم گروپ نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقامات کی بےحرمتی کی اور اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسندوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصٰی کی بے حرمتی کی گئی۔

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں صہیونی آباد کاروں کے منظم گروپ نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقامات کی بےحرمتی کی اور اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

صہیونی آباد کاروں نے اشتعال انگیز نعروں کے ذریعےمسجد میں موجود فلسطینی نمازیوں اور اوقاف منتظیمین کو مشتعل کر نے کی کوشش کی اس موقع پر اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آباد کاروں کی شر انگیزی کو روکنے کی کسی قسم کی کوشش نہیں کی گئی۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی آبادکارصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.