• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی آبادکاروں نےفلسطینی کے زیتون کے درخت جلاڈالے

منگل 24-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی آبادکاروں نےفلسطینی کے زیتون کے درخت جلاڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) درجنوں اسرائیلی آبادکاروں  نے نابلس کے جنوبی حصے میں واقع اکرم عمران نامی فلسطینی کی ملکیت کئی زیتون کے درختوں کو جلا دیا۔  

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شرپسندوں نے نابلس کےایک اور قصبے برین میں زیتون کے کے کئی درختوں کو نذر آتش کردیا، صہیونی آبادکاروں  نے فلسطینی کے  زیتون کے درختوں کو جڑوں سے اکھاڑ دیا اور ان میں آگ بھڑکادی جس سے قیمتی زیتوں کے درخت برباد ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ برین کے علاقے میں صہیونی غیر قانونی بستی  يتسهارسے آئے  درجنوں  اسرائیلی آبادکاروں  نے جنوبی حصے میں واقع اکرم عمران نامی فلسطینی کی ملکیت کئی زیتون کے درختوں کو جلا دیا۔

خیال رہے کہ صہیونی شر پسندبغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں اور ان کی املاک  کو نقصان پہنچاتے ہیں جس کے خلاف  کوئی قانونی ادارہ فلسطینیوں کی امداد نہیں کر تاکہ جس کے ذریعے صہیونی آباد کاروں  کے دہشت گردانہ عزائم مجرمانہ کارروائیوں   کی حوصلہ شکنی   ہو۔

Tags: برین قصبہزیتون کے درختصہیونی شرپسندصہیونی غیر قانونی بستی  يتسهارفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.