• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  آباد کاروں نے  فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ  کی ایک بار پھربے حرمتی کی

پیر 23-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  آباد کاروں نے  فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ  کی ایک بار پھربے حرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجداقصٰی  صہیونی قبضے میں آنے والی مسلمانوں کی وہ مقدس عبادت گاہ ہے جسے اسلام کا تیسرا مقدس ترین مقام کہا گیا ہے اور جسکو مسلمانوں سے چھین کر پامال کر دینے کی اسرائیل کی سازشیں تاحال جاری ہیں۔

مقامی ذرائع  سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بار پھرمقبوضہ بیت المقدس میں قابض افواج کی سرپرستی میں درجنوں شر پسند صہیونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں داخل ہوکرمقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

شرپسندعناصردمشق گیٹ سے  مسجد میں داخل ہوئے جسے فلسطینی باب العامود گیٹ کہتے ہیں، فلسطینی مذہبی حکام کی جانب سے بار بار اعتراضات اور انتباء  کے باوجود اسرائیلی قابض حکام 2003 سے صہیونی فوج  کے تحفظ  میں آباد کاروں کو مسجد میں داخل ہونے  اور مقدس مقامات کی پامالی کی اجازت دیتے ہیں تاکہ فلسطینی مسلمان مشتعل ہوںکر جوابی کارروائی کریں جس کے نتیجے میں قابض فوج باآسانی فلسطینی باشندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کرے،اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے اس موقع پر صہیونی  افواج ہمیشہ مسجد کے صحنوں میں نمازیوں پر دستی بموں اور ربڑ کی گولیوں سمیت بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کرتی ہےجبکہ بڑے پیمانے پر بے گناہوں کی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جاتی ہیں۔

خیال رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجداقصٰی  صہیونی قبضے میں آنے والی مسلمانوں کی وہ مقدس عبادت گاہ ہے جسے اسلام کا تیسرا مقدس ترین مقام کہا گیا ہے اور جسکو مسلمانوں سے چھین کر پامال کر دینے کی اسرائیل کی سازشیں تاحال جاری ہیں۔

Tags: دمشق گیٹصہیونیئزمقابض افواجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.