• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال جاری

پیر 23-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدی نے صہیونی جیل میں اپنی غیرقانونی انتظامی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کورہائی پانے تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیل میں قید الخلیل کے رہائشی عبداللہ الحمید  نے چھ ماہ سے بغیر کسی جرم کے صہیونی جیل میں انتظامی قید  کے تحت حراست  میں لیے جانے کے خلاف  2 ہفتوں سے  مسلسل جاری اپنی احتجاجی بھوک ہڑتال کو آزادی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی زندانوں میں ہزاروں بے گناہ فلسطینی اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی  انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت  پابند سلاسل ہیں اور احتجاجی بھوک ہڑتال کے ذریعے اقوام عالم کی توجہ جیلوں میں اسرائیلی مظالم کی جانب مبذول کرانے کی کوشش  کرتے ہیں۔

Tags: اقوام عالمبھوک ہڑتالغیرقانونی انتظامی حراستفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.