• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی شہریوں کی صیہونی فوج سے جھڑپیں، متعدد گرفتار درجنوں زخمی

پیر 23-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال حماس کے متعدد کارکنان صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں قابض صیہونی فوج نے تلاشی کے نام پر لوٹ مار کی اور مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطین شہریوں نے قابض فوجیوں پر سنگ باری کی۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں  بیت فجار، بیت لحم، الخلیل ، جنین اور رام اللہ میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کی اور  مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، قابض فوج کی دہشتگردانہ کارروائیوں کے ردعمل میں مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی اور پیٹرول بموں سے حملہ کیا۔

فلسطینیوں کی جانب سے ردعمل پر قابض فوج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کرتےہوئے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نیتجے میں درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملیں ہیں۔

صیہونی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: الخلیلرام اللہسنگ باریصیہونی فوجفلسطینی شہریمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.