• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: جنگلوں میں لگنے والی آگ پر دوسری روزبھی قابو نہیں پایا جاسکا

منگل 17-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: جنگلوں میں لگنے والی آگ  پر دوسری روزبھی قابو نہیں پایا جاسکا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) دو روز قبل مقبوضہ بیت المقدس کے جنگل میں لگنے والی آگ نے سیکڑوں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو اپنے گھروں  سے نقل مکانی کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں پہاڑوں پرلگنے والی آگ تاحال جاری ہے جس پر قابو پانے کیلئے مسلسل کوشش کی جارہی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگل کی آگ پر قابو پانے کیلئے بین الاقوامی امدادی اداروں سے مدد کی اپیل کی ہے ۔

گذشتہ دو روز قبل لگنے والی آگ دو کلومیٹر تک پھیل گئی ہے ،تیز ہوا کے باعث آگ کو پھیلنے سے روکنے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہورہی ہے ، لگنے والی آگ کے باعث سیکڑوں غیر قانونی صیہونی آبادکارواپنے گھروں سےنقل مکانی کرچکے ہیں ۔

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اسرائیلی پبلک سیکورٹی کے وزیر عمر بار لیو اور قومی سلامتی کونسل کو ہدایت کی ہے کہ وہ آگ پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی امداد ی  اداروں سے مدد کی درخواست کریں ۔

Tags: آگاسرائیلصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.