• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت، فلسطینی  زندگی اور موت کی کشمکش میں

پیر 16-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت، فلسطینی  زندگی اور موت کی کشمکش میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  قابض  فوج نے فلسطینی باشندے محمد عادل کو  صیہونی  ریاست کے خلاف  سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 35 سال قید کی سزا دی تھی۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطین قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی  رپور ٹ کے  مطابق قلقیلیہ کے  رہائشی 58 سالہ محمد عاد ل داؤد جو کہ جلبوع جیل میں صیہونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں  سزا کاٹ رہا ہے  قابض صیہونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث  زندگی اور موت کی کشمش میں مبتلا ہوگیا ہے۔

 رپورٹ کے  مطابق محمد عادل داؤد گذشتہ کئی سالوں سے مختلف اقسام کے امراض کا شکار ہے  جس میں گردوں اور جگر کی بیماری قابل زکر ہے۔

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں اور محمد عادل کے گھرانے کی جانب سے متعدد مرتبہ اس کی صحت کے حوالے سے صیہونی جیل حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث گذشتہ روز اس کی حالت انہتائی تشویشناک ہونے کے باعث اسپتال منتقل یا گیا، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محمد عادل کی حالت انہتائی تشویشناک  ہے اور وہ زندگی اور موت کی  کشمکش میں ہے ۔

Tags: جلبوع جیلصیہونی حکاممحمد عادل داؤدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.