• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری روکنے کیلئے صیہونی ریاست پر دباؤڈالے

پیر 16-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری روکنے کیلئے صیہونی ریاست پر دباؤڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکہ میں فلسطینی تنظیموں کی جانب سے کانگریس کی چیئرپرسن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

تفصیلات کے مطابق  امریکہ میں فلسطینیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی مختلف تنظیموں اور جماعتوں کی جانب سے امریکی کانگریس کے چیئرپرسن نینسی پلوسی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان میں فلسطینیوں کے 16 گھروں کو مسمار کرنے سے قابض اسرائیل کو روکنے کے لیے دباؤ ڈالیں ۔

تنظیموں کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکجہتی کے کارکنوں نے امریکی حکومت اور کانگریس کے ارکان کے ساتھ ایک مواصلاتی مہم کے نفاذ اور سڑکوں پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع  کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد القدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری روکنے کے لیے صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالنا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آج 15 اگست کو اسرائیل نےسلوان کی البستان کالونی میں  فلسطینیوں  کے 16 گھروں کو مسمار کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ تاہم اسرائیلی عدالت نے آج کی تاریخ تک مکانات مسماری روکنے کا حکم دے رکھا تھا۔بیان میں ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت سے فوری رابطے کا مطالبہ کیا گیا تاکہ قابض ریاست پر دباؤ ڈال کر القدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کو روکا جاسکے۔

Tags: امریکی کانگریسچیئرپرسننینسی پلوسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.