• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاستی دہشتگردی کے باوجود بیت المقدس کی 70 فیصدآبادی فلسطینیوں پر مشتمل

منگل 10-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاستی دہشتگردی کے باوجود بیت المقدس کی 70 فیصدآبادی فلسطینیوں پر مشتمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاستی دہشتگردی کے باوجود بیت المقدس کی 70 فیصدآبادی فلسطینیوں پر مشتمل ہے.

صیہونی ریاست کے مصنف نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے اسرائیل کی جانب سے مسلمانوں کو مقبوضہ بیت المقدس سے بے دخل کرنے کے تمام حربوں کے باوجود بیت المقدس میں فلسطینیوں کی آبادی کا تناسب 70 فیصد ہے جبکہ صرف 10 فیصد یہودی یہاں مقیم ہیں۔

یروشلم انسٹی ٹیوٹ فار پولیٹیکل اینڈ پبلک افئرز کے شائع کردہ ایک مضمون میں اسرائیلی مصنف ، ندو شراگئی نے مقبوضہ بیت المقدس کی شماریاتی حقیقت کا انکشاف کرتےہوئے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسلمانوں کو مقبوضہ بیت المقدس سے بے دخل کرنے کے تمام ہتھکنڈوں کے باوجود صیہونی حکام فلسطینیوں سے شہرسے بے دخل کرنےمیں مکمل طورپر ناکام رہے ہیں ۔انھوں نے لکھا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادی کا تناسب صرف 10 فیصد ہے جبکہ مسلمانوں کی آبادی کا تناسب 70 فیصد ہے ۔

Tags: مقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطینندو شراگئییہودی آبادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.