(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ قابض ریاست غزہ سمیت مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاکررہی ہے، صیہونی ریاست کے حملے فوری طورپر بند کرائے جائیں۔
مقبوضہ فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی سے بات کرتےہوئے اقوام متحدہ سے قابض صیہونی ریاست کے حملوں کو فوری طورپر بند کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ ، مغربی کنارے اورالقدس میں فلسطینیوں کے خایف انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔
انھوں نے "مغربی کنارے مں قابض فوج کے خونی قتل عام کے ساتھ ساتھ 1948 کی سرزمنخ پر فلسطیقو عوام کے خلاف آباد کار ی کےنسل پرستانہ حملوں کی بھی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطی ک وزیر اعظم نے باون دیا کہ ان جرائم کو صدر محمود عباس کی ہدایت پر بنی الاقوامی فوجداری عدالت مںہ پشک کاض جائے گا۔
وزیراعظم محمد اشتیہ نے چار ممالک روس ، امریکہ ، اقوام متحدہ اور یوروپی یوننر سے سنجدنہ سابسی راستہ کھولنے ہی کے نتجے مںا قبضہ ختم ہونے اور القدس کی آزادی کے ساتھ ساتھ فلسطی ق ریاست کا قا م عمل مںم آنے سے آگاہ کار ہے۔