• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی

پیر 09-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے پر امن مظاہرین پر طاقت کابھرپور استعمال کرکیا اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر نابلس کے بیتانامی قصبے میں صیہونی فوج کے غیر قانونی غیر انسانی  اقدامات کے خلاف فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، قابض فوجیوں نے پر امن مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے  پہلے آنسو گیس کی شیلنگ کی اس کے بعد براہ راست فائرنگ کی جس کےنتیجےمیں 37 سالہ فلسطینی عماد علی دویکات شہید اور متعدد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں فلسطینی دم گھٹنےسے متاثر ہوئے ہیں۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قابض فوج نے عماد علی دویکات کو براہ راست گولی ماری،  گولی سینے میں لگنے کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے اور انہیں نابلس میں رفیدیا اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

واضح ہے کہ بیتا کےمقام پر گذشتہ چند ماہ کے دوران جاری کشیدگی اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سات ہوگئی  ہے۔ہلال احمر کے ڈائریکٹر احمد جبریل نےبتایا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور کم سے کم 17 فلسطینی زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلی فوجصیہونی فوجعماد علی دویکاتفلسطینی شہیدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.