• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حزب اللہ کے حملے: حماس کا مزاحمتی قوتوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ہفتہ 07-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ کے حملے: حماس کا مزاحمتی قوتوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ لبنانی مزاحمتی قوتوں کو قابض صہیونی دشمن کی طرف سے جارحیت کا جواب دینے اوراپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور اہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے لبنانی مشرقی سرحدوں پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں اسرائیلی زیر تسلط فلسطینی علاقوں الجلیل اور وادی گولان میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر کامیاب حملوں پر مبارک باد پیش کی ہے۔

حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنانی مزاحمتی قوتوں کو قابض صہیونی دشمن کی طرف سے جارحیت کا جواب دینے اوراپنے دفاع کا حق حاصل ہے،  حماس اور فلسطینی قوم لبنانی مزاحمتی قوتوں کی حمایت جاری رکھے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان میں بے گناہ شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Tags: اسرائیلحزب اللہحماسصیہونی ریاستلبنانی مزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.