• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غیرقانونی نظر بندی کے خلاف فلسطینی کی بھوک ہڑتال23 ویں روز بھی جاری

جمعرات 05-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں11 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض ریاست کی صہیونی جیل میں غیر معینہ مدت کےلیے حراست میں لیے جانے والے فلسطینی نوجوان نے اپنی غیرقانونی نظر بندی کے خلاف 23 روز قبل بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  جیل میں قید26سالہ نوجوان محمد منیر عمر  جن کا تعلق فلسطینی علاقہ طولکرم سے ہے، صہیونی جیل میں اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف 23 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں  میں سینکڑوں فلسطینیوں کوبغیر کسی الزام کےنام نہاد انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل کر دیا جاتا ہے اور جس کے خلاف فلسطینی قیدی احتجاجی بھوک ہڑتال کے ذریعے رہائی تک احتجاج جاری رکھتے ہیں جس کے نتیجے میں انہیں رہائی دے دی جاتی ہے البتہ اکثر اوقات فلسطینی احتجاجی بھوک ہڑتال کے نتیجے میں جان کی بازی ہار کر شہید بھی ہوجاتے ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونیئزمطولکرمقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.