• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی لبنان پر گولہ باری

جمعرات 05-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی لبنان پر گولہ باری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی ترجمان کے مطابق اسرائیل نےفلسطینی راکٹ حملے کے جواب میں جنوبی لبنان پر بڑے پیمانے پر توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے فوجی ترجمان کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی جانب سےجنوبی لبنان سے اسرائیل پر3 راکٹ داغے گئے جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئےجنوبی لبنان پربڑے پیمانے پر توپ خانے سے شیلنگ کی گئی۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق لبنانی علاقے سے داغے گئے راکٹوں میں سے ایک لبنان کی سرزمین پر گرا جبکہ دو اسرائیل میں گرے، ایک راکٹ کو اسرائیل کے آئرن ڈوم نظام نے فضا ہی میں تباہ کردیا اورکیریت شمونا میں گرنے والے راکٹ سے آگ بھڑک اٹھی تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پہلے تو اسرائیلی فوج نے راکٹ لانچنگ سائٹ پر توپ خانے سے جواب دیا بعد میں فوج نے اعلان کیا کہ اس نے راکٹ فائرنگ کے جواب میں جنوبی لبنان پر بڑے پیمانے پر توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلراکٹ حملےصہیونی فوجفلسطینگولہ باریلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.