• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی نزاربنات کے قتل کی ذمہ دار ہے، جبریل الرجوب

بدھ 04-08-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی نزاربنات کے قتل کی ذمہ دار ہے، جبریل الرجوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جبریل الرجوب نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی نزاربنات کے قتل کی ذمہ دار ہے تاہم مقتول کے اہلخانہ کو معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔

تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن اورسینیرفلسیطینی سیاستدان جبرل الرجوب نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیر دانشور نزار بنات کے قتل کی ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پر عاید کرتے ہوئے کہا ہےکہ فلسطینی اتھارٹی نزاربنات کے قتل کی ذمہ دار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی کو نزار بنات کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت اور اس حوالے سے قوانین کا نفاذ کرنا چاہیے۔

جبریل الرجوب نے کہا کہ اس معاملے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کا نزار بنات کے خاندان سے کوئی جھگڑا نہیں نزار بنات کے خاندان کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ اس قتل کو سیاسی رنگ دیں اور اسے عالمی مسئلہ قرار دے کر فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔

ایک سوال کے جواب میں جبریل الرجوب نے نزار بنات کے قتل کے سیاسی محرکات کی بھی تردید کی اور کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ فلسطینی اتھارٹی نزار بنات کے قتل کے پرکمزوری دکھائی گی اور قصاص نہیں لے گی۔

Tags: جبریل الرجوبفلسطینی اتھارٹیمقتول نزار بناتنزار بنات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.