• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ اور اسرائیل کا ایک اور دفاعی معاہدہ

منگل 03-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ اور اسرائیل کا ایک اور دفاعی معاہدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک نیا لیزر سسٹم تیار کریں گے جو جنگی طیاروں اور میزائلوں کو ملکی حدود میں پہنچنے سے پہلے تباہ کرسکے گا۔

صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی زبان کی نیوز ویب سائٹ نے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ ہی امریکا اور اسرائیل کے درمیان جدیدٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جنگی طاہروں اور مزیائلوں کو مارگرانے  کیلئے ایک نیاں اور جدید ترین لیزر دفاعی سسٹم تیار کرنے کا معاہدہ طے پایا ہے، اسرائیل کی رفائل کمپنی اور امریکا کی لاک ہڈا مارٹن لیزر سسٹم تار کریں گی یہ سسٹم جنگی طیاروں اور میزائلوں کو ملکی سرحدوں میں داخل ہونے سے قبل ہی کامیابی سے تباہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا۔

Tags: اسرائیلامریکہدفاعی سسٹمدفاعی معاہدہلیزر سسٹم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.