• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنانی سرحد پر اسرائیلی فوجی مشقیں

منگل 03-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لبنانی سرحد پر اسرائیلی فوجی مشقیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے اتوار سے ملک کے شمال مں لبنان کی سرحد کے ساتھ "سنبیم” کے نام سے فوجی مشقںل شروع کیں ہیں جو تین روز تک جاری رہیں گیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شمال میں لبنانی سرحد سے متصل علاقے میں نئی اسرائیلی فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا ہے۔

صہیونی فوج کے ترجمان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا گیا ہے کہ ان مشقوں کا منصوبہ 2021 کے تربیسس پروگرام کا حصہ اور فوج کی ایک فعال نقل و حرکت کا تسلسل ہے۔

فوجی ترجمان کے مطابق یہ مشقںف جنگ کے دنوں کے لے افواج کی صلاحتو ں اور تانریوں کو جانچنے اور حالہں آپریشنل واقعات سے سکھے گئے اسباق کو استعمال کرنے کے لےل تاںر کی گئی ہں ۔

انہوں نے خبردار کاا کہ فوج لبنان کی سرحدوں پر اپنی تاوریوں کو جاری رکھے گی اور مسلسل بہتر بنائے گی۔ ترجمان نے ان مشقوں کو شمال کے باشندوں کی حفاظت کا کام قرار دیا۔

Tags: اسرائیلی فوجسنبیمصیہونی ریاستفوجی مشقیںلبنانی سرحد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.