• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا

پیر 02-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-attack-Al-Aqsa-Mosque-

Zionist miscreants attack Al-Aqsa Mosque in the early morning

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے مسجداقصٰی میں موجود نمازیوں کو بلا جواز پریشان کیا اور ان کو اشتعال انگیز فقروں کے ذریعے مشتعل کر نے کی کوشش کی۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے مسجد اقصٰی ہپر ایک مرتبہ پھر دھاوا بولا گیا جس میں درجنوں صہیونی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں  نے قبلہ اول میں جوتوں سمیت داخل ہوکر اشتعال انگیز چکر لگائے اورمقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

صہیونی شر پسندآباد کاروں کا منظم گروہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہواجبکہ شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی بریفنگ بھی دی گئی۔

اس موقع پر اسرائیلی فوجی دستوں نے صہیونیوں کو مکمل حفاظتی حصار فراہم کیا جس کے نتیجے میں شرانگیزی کر نے والے صہیونی آبادکاروں نے مسجد میں موجود نمازیوں کو بلا جواز پریشان کیا اور ان کو اشتعال انگیز فقروں کے ذریعے مشتعل کر نے کی کوشش کی۔

 واضح رہے کہ صہیونی آباد کار مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات اور حرکات کرتے ہیں تاکہ فلسطینیوں کو اشتعال دلاکر جھڑپوں کا آغاز ہو اور بے گناہ فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید کیے جائیں۔

Tags: صہیونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقدس مقاماتہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.