• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو افریقی یونین سےنکال دینے پر اتفاق

پیر 02-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو افریقی یونین سےنکال دینے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) افریقی یونین کایہ اقدام قضیہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی نہتےفلسطینیوں پر جاری جارحیت  کے ضمن میں کیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق افریقہ کےملک الجزائر کے وزیر خارجہ رمضان لعامرہ کا کہنا ہے کہ الجزائر کا سفارتی مشن افریقی یونین میں اسرائیل کی شمولیت کے خلاف ہاتھ باندھ کرنہیں بیٹھے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ الجزائر سمیت 13 ممالک نے اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہرکرنے پر اتفاق کیا ہے اور یہ خوش آئند ہے کہ افریقی ممالک کی طرف سے یہ اقدام قضیہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر جاری جارحیت  کے ضمن میں کیا گیاہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کو  افریقی یونین سے باہر نکالنے کے لیے جنوبی افریقا، تونس، ارٹیریا، سینیگال، تنزانیا، نیجیر، جزائر القمر، گیبون، نائیجیریا،زمبابوے، لائبیریا، مالی اور سیشل شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلافریقی یونینالجزائررمضان لعامرہقضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.