• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست فلسطینی بچوں کو نشانہ بنارہی ہے، انسانی حقوق تنظیم

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض ریاست فلسطینی بچوں کو نشانہ بنارہی ہے، انسانی حقوق تنظیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ اور تمام انسانی حقوق کے  علمبردار اداروں سے مطالبہ کیاہےکہ مقبوضہ فلسطین میں جاری صہیونی ریاست کی چھوٹ پر فوج کی بڑھتی ہوئی ظالمانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں  بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم کی جانب سےاسرائیلی درندگی کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے قتل عام کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض افواج اپنے مظالم کی جواب طلبی سے بے خوف اور عالمی احتساب کی کمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فلسطینی بچوں کا قتل  عام کر رہی ہے۔

تنظیم نے 23 جولائی کو رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع النبی صالح قصبے  میں قابض فورسز کے ہاتھوں 17 سالہ محمدمنیر التمیمی نامی  فلسطینی  بچے کے قتل کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوبچےبے دردی سےصہیونی فوج نےصرف 3 میٹر کے فاصلے سےگولیوں کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس کی کمرمیں لگنے والی گولیاں جان لیوا ثابت ہوئیں۔

بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ اور دوسرے انسانی حقوق  کی کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جاری صہیونی ریاستی دہشت گردی کا فوری نوٹس لیا جائے اوراسرائیلی حکام کی چھوٹ پر فوج کی بڑھتی ہوئی ظالمانہ کارروائیوں کو بند کرایا جائے۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستاقوام متحدہفلسطینی بچےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.