• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

پیر 26-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پرامن احتجاجی مظاہرے کےدوران صہیونی فوج نے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بے گناہ فلسطینی شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نے صہیونی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں کی ایک پرامن احتجاجی ریلی پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ ایک 17 سالہ فلسطینی بچہ محمد منیر تمیمی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  نوجوان شہید ہوگیا۔

محمد منیر تمیمی کا تعلق مقبوضہ فلسطینی شہر رام اللہ کے شمال مغرب کے علاقے نبی صالح سے تھا، تمیمی کو انتہائی تشویشناک حالت میں قریبی شہر سلفیت میںواقع ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پیچیدہ سرجری کے دوران نوجوان کی شہادت ہوئی۔

Tags: پرامن احتجاجی ریلیرام اللہصہیونی فوجفائرنگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.