• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی درندگی: 3 دن میں 6 کشمیری شہید کردیے گئے

پیر 26-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی درندگی: 3 دن میں 6 کشمیری شہید کردیے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی فوجی کارروائیوں کی زد میں آنے والے وادی کے ان علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہےجس کے باعث بے بس کشمیری مجبور ہیں کہ بھارتی مظالم کی حقیقت بھی بیرونی دنیا تک نہیں پہنچا سکتے۔

کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد 3 روز کے دوران شہید نوجوانوں کی تعداد 6 تک  جاپہنچی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی فوجی بربریت کا سلسلہ تاحال  جاری ہے اور بھارتی فوج کی مستقل ریاستی دہشتگردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گناہ کشمیریوں کی شہادتیں روزانہ کا معمول بن گئی ہیںجبکہ بھارتی فوجی کارروائیوں کی زد میں آنے والے وادی کے ان علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہےجس کے باعث بے بس کشمیری مجبور ہیں کہ بھارتی مظالم کی حقیقت بھی بیرونی دنیا تک نہیں پہنچا سکتے۔

واضح رہے گزشتہ 3 روز کے دوران قابض فوج کے ہاتھوں اب تک 6 نوجوان شہید ہوچکے ہیں، اس سے قبل ضلع سوپور اور بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔

بشکریہ کشمیر میڈیا سروس

Tags: انٹرنیٹ سروسبانڈی پورہبھارتی فوجسرچ آپریشنشہادتیںضلع سوپورضلع کلگامکشمیریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.