• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید  بے گناہ 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

ہفتہ 24-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید  بے گناہ 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادت پران کے اہل خانہ سمیت علاقہ مکینوں نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و  کشمیر میں قابض  بھارتی فوج کی جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں بھارت کی قابض فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

یہ مظلوم کشمیری بانڈی پورہ کے رہائشی تھے جنہیں گھر گھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی کرتے ہوئے بغیر کسی جرم کے بھارتی فوجی اہلکاروں نے گھروں سے نکال کر  سر عام گولیاں مار دیں۔

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں پورے علاقے کا محاصرہ کر کےداخلی اور بیرونی  راستوں کو بلاک کردیا جبکہ بے قصور علاقہ مکینوں کو تلاشی کےدوران بندوق کے بٹوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادت پر  ان کے اہل خانہ سمیت علاقہ مکینوں نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

Tags: بانڈی پورہبھارتی فوجسرچ آپریشنشہیدعالمی برادریمظلوم کشمیریمقبوضہ جموں وکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.