• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام پر حملہ: روس کی اسرائیل کو دھمکی

ہفتہ 24-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام پر حملہ: روس کی اسرائیل کو دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے رواں سال کے آغاز سے آج تک 14 سے زیادہ حملے کیے ہیں جن تقریبا 41 اہداف کو نقصان پہنچاجبکہ ان میں عمارتیں، ہتھیار اور گولہ بارود کے گودام، صدر دفاتر اور دیگر مراکز شامل رہے ہیں۔

عالمی خبرر رساں ادارے کے مطابق  گذشتہ روز روس نے شام میں ایرانی ملیشیاؤں پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے  اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ یہ  صورت حال برقرار رہی تو اسرائیلی طیاروں کے لیے شام کی فضائی حدود بند کی جا سکتی ہیں۔

روسی وزارت دفاع کی جانب سےجاری کردہ  بیان میں واضح طور پر کہا گیاہے کہ چند روز کے دوران  شامی فوج نے روسی فضائی دفاعی نظاموں  کے ذریعےاسرائیل کے زیادہ تر میزائل مار گرائےہیں  جن میں پہلا حملہ لبنانی فضائی حدود کے راستے ہوئے جبکہ دوسری کارروائی التنف کے علاقے کی جانب سے ہوئی۔ یہ علاقہ شام، اردن اور عراق کے درمیان سرحدی تکون پر واقع ہے۔

روسی وزارت دفاع کے اس بیان کےعلاوہ ایک اور عالمی ذرائع نے شام کی فضائی حدود کی بندش کے امکان کا عندیہ دیا ہےجس میں  اسرائیلی طیاروں کے لیے شام کی فضائی حدود بند کی جا سکتی ہیں تاہم اسرائیل نے حسب عادت ان حملوں پر کوئی تبصرہ نہ کرتے ہوئے خاموشی ظاہر کی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے رواں سال کے آغاز سے آج تک 14 سے زیادہ حملے کیے ہیں۔ ان کے نتیجے میں تقریبا 41 اہداف کو نقصان پہنچا۔ ان میں عمارتیں، ہتھیار اور گولہ بارود کے گودام، صدر دفاتر اور دیگر مراکز شامل رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی طیارےایرانی ملیشیاروسروسی وزارت دفاعشامی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.