• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں  تشدد: فلسطینی قیدی جان کی بازی ہار گیا

جمعہ 23-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں  تشدد: فلسطینی قیدی جان کی بازی ہار گیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) احتجاجی مظاہرے میں شامل انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہناتھا  کہ اسرائیل کی المسکوبیہ ٹارچر سیل ہزاروں فلسطینیوں کے وحشیانہ تشدد کا مرکز اور قتل گاہ بن چکی ہے۔

دوران حراست اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجےمیں فلسطینی شہری کی شہادت پر فلسطینی عوامی، سیاسی اور انسانی حقوق حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیل المسکوبیہ میں قیدایک فلسطینی شہری عبدی الخطیب حراست کے دوران جیل انتظامیہ کے بدترین تشدد کے نتیجے میں شہید کردیا گیا جس کے بعد ہزاروں فلسطینی عوام جن میں سماجی اور سیاسی تنظیموں سمیت قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں  نے اسرائیل  کے خلا ف  شدید احتجاج کیا اور سڑکیں بلاک کردیں۔

احتجاجی مظاہرے میں شامل انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی المسکوبیہ ٹارچر سیل ہزاروں فلسطینیوں کے وحشیانہ تشدد کا مرکز اور قتل گاہ بن چکی ہے اور عبدی الخطیب کی شہادت کی تمام ذمہ داری اسرائیلی جیل انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔

  واضح رہے کہ انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے  مطالبہ کیا گیا ہے کہ عالمی برادری عبدی الخطیب کی شہادت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس مجرمانہ قتل کی عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کرائے۔

Tags: احتجاجی مظاہرہٹارچر سیلشہیدصہیونی جیل المسکوبیہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.