• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کمپنی کا اسرائیل میں کام بند کرنے کا فیصلہ، صیہونی وزیراعظم تلملاگئے

جمعہ 23-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی کمپنی کا اسرائیل میں کام بند کرنے کا فیصلہ، صیہونی وزیراعظم تلملاگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے امریکی کمپنی کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں کام بند کرنے کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہا رکرتےہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی معمولی فیصلہ نہیں ہے اس کے اثرات بہت دور تک جائیں گے۔

قابض اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکا کی ایک ڈیری کمپنی کی طرف سے غرب اردن میں قائم اسرائیل کی غیرقانونی کالونیوں میںکام بندکرنے اور اسرائیل کے بائیکاٹ کے فیصلےپر انتہائی تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ’آئس کریم کمپنی بین اینڈ جیری‘ کا یہ فیصلہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا یہ اقدام ایسا ہے جس کے قانونی حیثیت سےسخت گہرے مضمرات مرتب ہوں گے۔ امریکی کمپنی کی طرف سے بائیکاٹ کے فیصلے کے خلاف اسرائیلی شہریوں کو قانونی چارہ جوئی کا حق حاصل ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس فیصلے کو کمپنی کا اپنا فیصلہ قراردیتے ہوئے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تھا تاہم انھوں نے کہا تھا کہ امریکہ اسرائیل کےمعاشی بائیکاٹ کی عالمی تنظیم بی ڈی ایس کو مستردکرتا ہے اور اس کی سرگرمیوں کو غیر قانونی سمجھتا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکی کمپنیامریکی محکمہ خارجہبائیکاٹعالمی تنظیم بی ڈی ایسفلسطیننفتالی بینیٹنیڈ پرائس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.