• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ جانے کی اجازت نہ دینے کے باوجود کم سے کم ایک لاکھ سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد سنت ابراہیمی ادا کی۔

صیہونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس  کے باہر رہائش پزیر فلسطینیوں کو عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کیلئے مسجد اقصیٰ آنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی تاہم اس کے باوجود مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں سے ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی ریاست کی پابندی کی پرواہ نہ کرتےہوئے مسجداقصیٰ پہنچنے کی کوشش کی اور ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے قبلہ اول میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ نماز کیلئے قبلہ اول جانےوالے سیکڑوں فلسطینیوں کو صیہونی پولیس اور فوج نے گرفتارکیا اس کے باوجود ہزاروں فلسطینی صیہونی رکاوٹوں کوتوڑتے ہوئے قبلہ اول پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

Tags: سنت ابراہیمیصیہونی ریاست اسرائیلعیدالاضحیٰمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.