• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نفتالی بینیٹ نے الحرم الشریف میں یہودیوں کے داخلےکا مؤقف بدل دیا

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نفتالی بینیٹ نے الحرم الشریف میں یہودیوں کے داخلےکا مؤقف بدل دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم نےقبلہ اول میں الحرم الشریف میں یہودیوں کے لیے عبادت کی آزادی کے حوالے سے دیے گیے اپنے بیان کا مؤقف تبدیل کر لیا۔

عرب نشریاتی ادارے سے حاصل کردہ اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سےگذشتہ روز مسجد اقصٰی میں مسلم کمپاؤنڈ میں یہودی انتہا پسندوں کے داخلے اور عبادت کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے  جس کے مطابق نفتالی بینیٹ نےیہ تسلیم کرتے ہوئے واضح کیا ہے اس مقام کی پہلے سے برقرار کیفیت کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ اسلامی اوقاف کے اصولی ضابطے کے تحت قبلہ اول میں الحرم الشریف کا یہ مقام اردن کے زیر انتظام ہے اور یہودی یہاں جا تو سکتے ہیں لیکن انہیں یہاں عبادت کی اجازت نہیں ہےتاہم انتہا پسند یہودیوں نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گذشتہ روز الحرم الشریف میں داخل ہوکر فلسطینیوں کو بے دخل کر دیا تھا جس کے بعد صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں اور فوج نے فلسطینیوں پر ربڑکی گولیوں سمیت آنسو گیس کا استعمال کیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی فوجاسلامی اوقافالحرم الشریفصہیونی وزیراعظممسجد اقصیٰنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.