• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صیہونی بلوائیو ں کا دھاوا،یورپی یونین کا اظہار تشویش

پیر 19-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صیہونی بلوائیو ں کا دھاوا،یورپی یونین کا اظہار تشویش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین نے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کے دھاوؤں کو فوری طورپر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند صیہونی آبادکاروں کے دھاوے تشویشناک ہیں جس سے خطے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ بیت المقدس سمیت مختلف علاقوں اور مسجد اقصیٰ میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے اشتعال انگیز دھاوؤں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ شرپسند اقدامات کی روک تھام میں کردار ادا کریں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مذہبی مقامات پر اشتعال انگیز دھاوے اور فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کرنا ان کی املاک پر قبضہ کرنا ناقابل قبول ہے اسرائیل کی جانب سے ان اقدامات کا فوری سدباب نا کیا گیا تو خطے میں امن کی کوششوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

Tags: اسرائیلصیہونی آبادکارمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.