• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ میں صیہونی فوج کا نمازیوں پر وحشیانہ تشدد

پیر 19-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں صیہونی فوج کا نمازیوں پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا خواتین اور بچوں سمیت مسجد میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایااور متعدد کو بلاجواز گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صیہونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میںمسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اس دوران غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے اشتعال انگیز دھاوا بولا جن کو قابض فوجیوں کی سرپرستی حاصل تھی۔

صیہونی فوجیوں اور پولیس نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں عبادت میں مصروف بچوں اور خواتین سمیت عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ متعدد کو حراست میں لیتے ہوئے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: صیہونی آبادکارفلسطینیقابض فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.