• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سلوان ضلع: فلسطینی املاک غیر قانونی طورپر صیہونیوں کو فروخت کا انکشاف

ہفتہ 17-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سلوان ضلع: فلسطینی املاک غیر قانونی طورپر صیہونیوں کو فروخت کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکام نے فلسطینیوں کی زرعی زمین اور رہائشی مکانات غیر قانونی طورپر صیہونیوں کو فروخت کیئے ہیں  جس کے خلاف فلسطینی شہریوں نے احتجاج کیا ۔

ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوبی ضلع سلوان میں وادی حلوہ کے مقام پر صیہونی حکام نے غیرقانونی طورپر فلسطینی زرعی اراضی اور اس پر تعمیر رہائشی مکان غیر قانونی اور خفیہ طور پر صہیونی آبادکاروں کو فروخت کیا گیا ہے۔

صیہونی حکام کے اس غیر قانوی اور غیر انسانی فعل کی خبر ہوتےہی فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے شدید احتجاج کیاجس کے بعد اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے روایتی طریقہ طاقت کا بھرپور استعمال کیا جس کے  نتیجے میں فلسطینی شہریوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں  اس موقعے پر قابض فوج نے فلسطینی مظاہرین پرمرچوں والی گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد  فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلی حکامصیہونی ریاستضلع سلوانغیر قانونی صیہونیوادی سلوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.