• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی ایران کے صدر منتخب ہونے پر ابراہیم رئیسی کو مبارک باد  

جمعرات 15-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کی ایران کے صدر منتخب ہونے پر ابراہیم رئیسی کو مبارک باد  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ہنیہ نے ایرانی صدر کو مبارک باد دی اور کہا کہ ایران کے ساتھ مقبوضہ فلسطین  اور حماس کے  تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں۔

مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطینی اسلامی تحریک حما س کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےٹیلی فونک رابطے کے ذریعے ابراہیم رئیسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

گفتگو کے دوران اسماعیل ہنیہ نے تحریک حماس  اور ایران کے مابین قریبی تعلقات  کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ مقبوضہ فلسطین  اور حماس کے  تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں ہونے والی جنگ  کے دوران ایران کی فلسطین کے لئے حمایت کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ایران  کی بھر پور مدد قابل تعریف ہے ساتھ ہی ان کاکہنا تھاکہ فلسطینی مزاحمت اور عوام کی طرف سے حاصل کردہ فتح تمام امت مسلمہ کی فتح ہے۔

Tags: ابراہیم رئیسیاسرائیلاسماعیل ہنیہایرانتحریک حماسصہیونیئزمغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.