• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس کا حنا عیسیٰ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 15-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کا حنا عیسیٰ کے انتقال پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی کرسچن کمیشن کے سیکریٹری جنرل حنا عیسیٰ کے انتقال پر مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حنا عیسی فلسطینی کاز کیلئے ایک توانا آواز تھے جنہوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی قبضے کے خلاف اور فلسطینیوں کی آزادی کیلئے اپنی زندگی کو وقف کردیا تھا.

مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے اسلامی کرسچن کمیشن کے سیکریٹری جنرل انجہانی حنا عیسیٰ کے انتقال پر اہلخانہ اور مسیحی بھائیوں سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ حنا عیسیٰ نے اپنی پوری زندگی مسیحی اور مسلمانوں کے درمیان امن اور اتفاق کے ساتھ مظلوم فلسطینیوں کے بنیادی حقوق اور ان کی آزادی کیلئے  وقف کردی تھی ، ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

Tags: اسلامی کرسچن کمیشنتحریک حماسحازم قاسمحنا عیسیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.