• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا کی دوسری قسم کا پھیلاؤ

بدھ 14-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا کی دوسری قسم کا پھیلاؤ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر اعظم نے کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا  کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم اپنی معیشت کو مد نظر رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کا نفاذ نہیں کر سکتے تاہم ہمیں اس نئے وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہے۔

اسرائیلی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں  جاری کورونا ویکسینیشن کی تیز رفتار مہم کے ذریعے عالمی وبائی مرض کورونا وائرس کے انفیکشنز اور اس کے باعث ہونیوالی اموات میں کمی کے بعد عوام نے وائرس سے بچاؤ کے لیے چہرے پر ماسک لگانا اور سماجی دوری  قائم رکھنے کے قوانین بھی ترک کردیے تھےتاہم اچانک وارد ہونے والا ڈیلٹا ویریئنٹ ایسے کیسزسامنےلایا ہے جس کے باعث نئے وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے کچھ پابندیاں دوبارہ عائد کرنے اور حکمت عملی پر نظر ثانی کرنی پڑی ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا  کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم اپنی معیشت کو مد نظر رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کا نفاذ نہیں کر سکتے تاہم ہمیں اس نئے وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہے  جس میں ممکنہ حد تک محدود پابندیوں پر سختی کے ساتھ عمل درآمد  دوبارہ کورونا ٹیسٹ میں تیزی،  ماسک لگانا، ویکسی نیشن کے لیے حوصلہ افزا مہم شامل ہے۔

Tags: اسرائیل میں کوروناڈیلٹا ویریئنٹصہیونی وزیر اعظملاک ڈاؤنویکسینیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.