• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں ایک اور فلسطینی قیدی کی سماعت موخر

منگل 13-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں ایک اور فلسطینی قیدی کی سماعت موخر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قیدی کی سماعت کو روک کر  قابض صہیونی انتظامیہ ناحق نوجوان کو جسمانی اذیت کا شکار کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست کی صہیونی  عدالت کی جانب سے ایک روز قبل گرفتار ہونے والے مقبوضہ بیت المقدس کےقصبے الطور کے رہائشی فلسطینی نوجوان ن اسماعیل ابو الھوی کے مقدمے کی سماعت ملتوی کر تے ہوئے 15/7/2021 تک بڑھادی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی جیلوں میں قید متعدد فلسطینیوں کوقید کے دوران  تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ اس سلسلے کو مزید طول دینے کے لیے غاصب صہیونی جیل انتظامیہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت کو بغیر کسی معقول وجہ کے ملتوی کرادیتی ہے اور قیدی سمیت ان کے خاندان کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرتی ہے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونی عدالتفلسطینی قیدیقابض ریاست سرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.