• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی فلسطینی ٹیکسوں میں سے 597 ملین شیکل کی کٹوتی کی منظوری

منگل 13-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی فلسطینی ٹیکسوں میں سے 597 ملین شیکل کی کٹوتی کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کی کابینہ نے کٹوتی کی کثیر رقم  کے حوالے سے کہا ہے کہ597 ملین شیکل کی رقم کے مساوی رقم ان فلسطینی خاندانوں کو ادا کی جاتی ہے جو اسرائیلی جیلوں میں قید یا لڑائی میں شہید ہو چکے ہیں۔

صیہونی ریاست کے ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست کی کابینہ (کینیسٹ) نے اتوار کی شام ہونے والے اجلاس میں فلسطینی ٹیکسوں کی رقوم میں سے 597 ملین شیکل کی رقم کی کٹوتی کی منظوری دی ہے اور اس کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسوں سے جمع ہونے والی رقم فلسطینی اسیروں اور شہداء کو فراہم کی جائے گی۔

واضح رہے کہ یہ امر حیران کن ہے کیونکہ فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی حکام کے درمیان اختلاف کی ایک وجہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی اور شہداء کے اہلخانہ کی کفالت کا معاملہ ہی کشیدگی کا باعث بنا رہا ہے اور اب اسرائیلی کابینہ کی جانب سے فلسطینی اسیروں اور شہداء کے اہلخانہ کیلئے رقم مختص کرنا سمجھ سے بالا ترہے، فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے یہ اقدام فلسطینیوں کی کفالت کے نام پر کثیر رقم کو ہڑپ کرنے کا منصوبہ ہے کیونکہ اسرائیلی کبھی اس بات پر راضی نہیں ہوسکتے۔

Tags: اسرئیلی پارلیمنٹ (کینیسٹ)اسرائیلی جیلصیہونی ریاستفلسطینی اتھارٹیفلسطینی خاندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.