• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کے حوالے سے اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

منگل 13-07-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
فلسطینی اتھارٹی کے حوالے سے اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن  مذاکرات کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرے اور اس عمل کو آگے بڑھانے میں مدد کرے۔

گذشتہ روز صیہونی ریاست کے ایک معروف ٹی وی چینل 12نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کو دوبارہ بحال کرنےکی خواہشمند ہے اور چاہتی ہے کہ  امریکی انتظامیہ اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرے۔

عبرانی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ  فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے 14 مطالبات شامل ہیں۔ جلد ہی امریکی وفد کی خطے میں آمد سے قبل اور اردن اور مصر کے وفود کی امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش ان مطالبات کا حصہ ہےاس حوالے سے ایک خفیہ دستاویز سامنے آئی ہے جس میں امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں صدر دفتر کھولنے اورالقدس میں بقیہ فلسطینی اداروں کے دفاترکھولنے کا کہا تھا۔اس کے علاوہ مطالبے میں  القدس اور غرب اردن میں  فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے اور ان کے مکانات کی مسماری روکنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ مطالبات میں یہودی آباد کاری روکنے کی بھی بات کی گئی ہے۔

Tags: اردناسرائیلامریکی انتظامیہفلسطینی اتھارٹیمصرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.