• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے فلسطینی گھروں پردھاوے اور شہریوں کے اغوا

ہفتہ 10-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے فلسطینی گھروں پردھاوے اور شہریوں کے اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے مختلف فلسطینی علاقوں سے شہریوں کو اغوا کیا جبکہ خصوصی یونٹ "مسٹارویم” بھی فلسطینیوں کو حراست میں لے رہا ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجیوں نے مختلف علاقوں سے فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا جن میں اکتیس سالہ محمد عمارنہ اور ان کی والدہ کو طولکرم میں ثینانا کے علاقے سے انکے گھر سے اغوا کر لیاجبکہ الخلیل میں سعیر قصبے پردھاوا بولا اور دو بھائیوں نصار اور ایوب عیسیٰ جبارین کو بغیر کسی وجہ کے تشدد کرتے ہوئے حراست میں لے لیااور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

قابض فوج کے خصوصی یونٹ "مسٹارویم” نے رام اللہ کے شمال میں بیرزیت کے علاقے میں بھی  ایک کار سوار فلسطینی نوجوان کو بھی گرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج کی فلسطینی  نوجوان اور اس کی والدہ کو گرفتار کرنے سے قبل پانچ فوجی گاڑیاں قصبے میں داخل ہوئیں اور عمارنہ خاندان کے گھر کو گھیرے میں لے لیا، تاحالاسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں  ان گرفتار ہونے والے افراد کے حوالے سےکوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags: الخلیلبیرزیترام اللہصہیونی فوجمسٹارویممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.