• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوجی فائرنگ: فلسطینی نوجوان گردے سے محروم ہوگیا

ہفتہ 10-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی فائرنگ: فلسطینی نوجوان گردے سے محروم ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، بعدازاں ڈاکٹرزکی رپورٹ کے مطابق فوج کی فائرنگ سےحربی کی کمر میں لگنے والی گولیوں سے ان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے اور ایک گردہ ضائع ہوگیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے علاقے میں صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور کرنے کے نتیجے میں مظاہرین کے شدید احتجاج پر قابض فوج نے مقامی رہائشیوں پر بدترین تشدد کیا اور ان پر براہ راست  فائرنگ کی  جس کی زد میں آکر حربی الرجبی نامی فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، بعد ازاں ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد رپورٹ جاری کردی ہےجس کے مطابق صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے  حربی کی کمر میں لگنے والی گولیوں سے ان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے اور ایک گردہ ضائع ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکام سلوان  قصبےمیں فلسطینی باشندوں کو ان کے آبائی گھروں سےبے دخل کر کے وہاں غیرقانونی آبادکاروں کو بسانے کے لیےفوج کے ذریعےمقامی آبادی کو ہراساں کر رہے ہیں جس کے باعث فلسطینیوں نےفوج کے خلاف احتجاج شروع کیا تھا تاہم مظاہرین کے خلاف روایتی حربہ استعمال کرتے ہوئےصہیونی فوج نے بھاری مقدار میں   آنسو گیس کی شیلنگ کی اورفائرنگ  کر کے مظاہرین کو منتشر کیا۔

Tags: "سلوانصہیونی فوجغیرقانونی آبادکاریفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.