• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوجیوں کو دھمکیاں، فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی

ہفتہ 10-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوجیوں کو دھمکیاں، فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سیکڑوں صیہونی فوجیوں کو ان کے ذاتی واٹس ایپ  پر دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں  جس میں  غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے انجام یا تو موت ہے یا پھر تکلیف دہ قید۔

صیہونی ریاست کے عبرانی چینل 20 نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں  کو نامعلوم نمبروں سے  دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں جس میں قابض فوجیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ  اگر اسرائیل کی جانب سے آئندہ فلسطینیوں کے ساتھ مظالم کا سلسلہ بند نہیں ہوا تو آئندہ جنگ میں  فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے تیار کردہ راکٹ قابض فوجیوں تک پہنچیں گے۔ پیغامات میں یہ بھی شامل ہے کہ اگر سپاہی اپنے بارے میں فکر نہیں کرتا ہے تو کون اس کی فکر کرے گا۔پیغامات میں کہا گیا ہے کہ فوج اپنے فوجیوں کو چھوڑ دیتی ہے ، اور اسی وجہ سے سپاہی کی قسمت قبر سپاہی یا گرفتاریاں ہوتی ہیں اور ان کا انجام "ہدار گولڈن” اور "شاول ہارون” کی طرح ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی اخبار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ پیغامات مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں موجود حماس کی جانب سے بھیجے گئے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجیحماسدھمکیاںشاول ہارونغزہفوجیوں کو دھمکیاںمزاحمتی تنظیمہدار گولڈن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.